(24 نیوز)ملتان میں 15 سال کے یتیم بچےکو جبری مشقت سے انکار پر با اثر ملزمان نے گاڑی کے نیچے کچل کر قتل کردیا گیا، مقتول کی نماز جنازہ رات کو موضع دولت پور میں ادا کرکے آبائی قبرستان میں تدفین کردی گئی۔