وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں ضم اضلاع اور ملاکنڈ ڈویژن میں وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس کے نفاذ کے معاملے پر آج اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوگا، جس میں اس اہم معاملے پر باہمی مشاورت سے متفقہ اور قابلِ عمل لائحۂ عمل مرتب. ..



