پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے واپڈا ملازمین کی مفت بجلی یونٹس بحال کرنے کی درخواستیں مسترد کر دیں اور کہا مفت بجلی یونٹس کی فراہمی کوئی مستقل یا اٹل قانونی حق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے بجلی یونٹس خاتمے کیخلاف درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جس میں واپڈا ملازمین کو مفت بجلی



