اسلام آباد: پولیس اہلکاروں کے لیے چھٹیوں کی نئی پالیسی منظور کر لی گئی،جس کا اطلاق تمام شعبوں پر فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس نے پولیس افسران اور اہلکاروں کے لیے چھٹیوں کی نئی پالیسی کی منظوری دے دی۔ ترجمان پولیس نے بتایا



