کراچی: پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویز اور پروپوزل بورڈ کے سامنے پیش کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی آئی اے بورڈ لیفٹیننٹ جنرل (ر) انوار علی حیدر کی سربراہی میں پی آئی اے بورڈ کا اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں قومی ایئرلائن کے آپریشنز



