پشاور (آئی این پی): خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بنیادی تنخواہوں اور الاؤنسز میں نظرثانی کی منظوری دے دی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے جاری کر دیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے اعلامیے کے The post ملازمین کو بڑا تحفہ، بنیادی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا اعلان appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



