اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ پی اے ایف اسپتال اسلام آباد نے صحت کے شعبے سے وابستہ اہل اور تجربہ کار امیدواروں کے لیے نئی ملازمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ اسپتال کی جانب سے جاری کردہ بھرتی کے اشتہار کے مطابق آپٹومیٹرسٹ، ریڈیالوجی ٹیکنالوجسٹ، الٹراساؤنڈ اسسٹنٹ اور آئی وی …



