کشمیری حریت رہنما عبدالحمید لون نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں صحافت اور میڈیا کی صورتحال انتہائی تشویشناک اور دباؤ میں ہے، 1990 سے اب تک جدوجہد آزادی میں 22 صحافی اپنے پیشہ ورانہ فرائض کے دوران جان بحق ہوگئے ہیں ۔ مظفرآباد: حریت رہنما عبدالحمید لون نے کہا ہے کہ کشمیر میں میڈیا The post مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کا کام کرنا انتہائی مشکل ترین ہے، حریت رہنما عبدالحمید لون appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



