پشاور: خیبر ٹیچنگ اسپتال میں مفت گردہ ٹرانسپلانٹ سروسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جہاں پہلا کامیاب گردہ ٹرانسپلانٹ آپریشن بھی مکمل کر لیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ابتدائی کامیاب ٹرانسپلانٹ میں ایک بھائی نے اپنے بھائی کو گردہ عطیہ کیا، جس The post مفت گردہ ٹرانسپلانٹ سروسز کا باقاعدہ آغاز appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



