(ویب ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر کے موبائل فون صارفین کے لیے ایک اہم اور تنبیہی پیغام جاری کیا ہے جس میں اپنی نام پر رجسٹرڈ سمز کے غیر ذمہ دارانہ استعمال سے خبردار کیا گیا ہے۔
مفت سم کی لالچ میں نہ آئیں ورنہ! پی ٹی اے کی موبائلز سمز سے متعلق اہم وارننگ
RELATED ARTICLES



