لاہور: مفت ای بائیک حاصل کرنے کے لیے درخواست دینے والے طلبا کے لیے اہم ہدایات جاری کردی گئی ، جس میں کہا جعلی ویب سائٹس اور غیر سرکاری لنکس سے محتاط رہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب ای بائیک اسکیم کا آن لائن پورٹل اس وقت غیر فعال ہے، جس کے باعث طلبہ



