واشنگٹن / اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (IMF) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اہم ترین اجلاس آج واشنگٹن میں منعقد ہو رہا ہے، جس میں پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی اگلی قسط کی منظوری دی جائے گی۔