تیسری عالمی جنگ کے بادل افق پر گہرے ہوتے جا رہے تھے۔ دنیا خوف، اضطراب اور بے یقینی کی کیفیت میں مبتلا تھی۔ عالمی معیشت کی کشتی شدید طوفان میں ہچکولے کھا رہی تھی۔ تیل اور توانائی کا بحران ایک زہریلے سانپ کی طرح پھن پھیلائے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے کے لیے



