راولپنڈی (7 مئی 2026): معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر پاک افواج خصوصاً پاک فضائیہ قومی دفاع کی ایک فیصلہ کن اور تاریخی کامیابی کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پیغام میں کہا کہ معرکۂ حق نے قومی اعتماد کو نئی جدت دی، ادارہ جاتی عزم کو



