اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے ’معرکہِ حق‘ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کو جنگ میں عبرتناک شکست دے کر دنیا کو یہ پیغام دے دیا ہے کہ ہم اب ایک بدلے ہوئے اور ناقابلِ تسخیر پاکستان ہیں۔