معروف کرکٹ صحافی قمر احمد 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے پاکستانی اور بین الاقوامی کرکٹ صحافت کی معروف شخصیت قمر احمد 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصے سے کرکٹ رپورٹنگ، کمنٹری اور تجزیے سے وابستہ تھے اور دنیا بھر میں 400 سے زائد ٹیسٹ میچز کور کرنے



