کراچی: گلستانِ جوہر میں کرپٹو ٹریڈر جان شیر خان عرف “جے ایس را” کے مبینہ اغوا اور لوٹ مار کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں گلستانِ جوہر The post معروف کرپٹو ٹریڈر سے گن پوائنٹ پر لاکھوں ڈالرز لوٹ لیے گئے appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



