چہل قدمی ہر وقت صحت کے لیے فائدہ مند ہے، تاہم کھانے کے بعد کچھ دیر چلنا نظام ہاضمہ کو بہتر بنانے اور خون میں شکر کی مقدار (بلڈ شوگر) کو متوازن رکھنے میں معجزاتی اثرات رکھتا ہے۔ ییل اسکول آف میڈیسن کے معالج اور انسٹرکٹر ڈاکٹر نیٹ ووڈ کے مطابق جب ہم کوئی غذا



