اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے معدنی وسائل کو خام شکل میں برآمد کرنے کے بجائے ملک میں پراسیسنگ اور صنعتی پیداوار کو فروغ دے گا، معدنیات سے تیار شدہ مصنوعات برآمد کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
معدنی وسائل سے ملکی معیشت بدلنے کا عزم، وزیراعظم کی عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
RELATED ARTICLES



