برج ٹاؤن: پاکستانی نوجوان بیٹر معاذ صداقت نے کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے فائنل میں شاندار سنچری سکور کرکے ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کروا دیا، تاہم ان کی عمدہ اننگز جمیکا کنگز کو ٹائٹل جتوانے کے لیے کافی ثابت نہ ہوسکی۔