سوہاوہ: مظفرآباد کے قریب پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کے دورانِ پرواز پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان حوالدار امانت علی کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے ککرالہ، ڈومیلی میں ادا کر دی گئی۔ جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے نواحی گاؤں ککرالہ سے تعلق. ..



