آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد(Muzaffarabad) اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے بارش(Rain) کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا اور شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ شہر میں ہلکی اور درمیانی شدت کی بارش کے بعد درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ ٹھنڈی ہواؤں
مظفرآبادمیںبارش سے موسم خوشگوار،شہریوںکے مرجھائے چہرے کھل اٹھے
RELATED ARTICLES



