جہلم: مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تیز رفتار ترقی نے ایسی تصاویر تیار کرنا ممکن بنا دیا ہے جو حقیقت سے حیرت انگیز حد تک مشابہت رکھتی ہیں۔ اس پیش رفت کے باعث عام افراد کے لیے اصل اور مصنوعی (اے آئی سے تیار کردہ) تصاویر میں فرق کرنا روز بروز مشکل ہوتا جا رہا ہے۔. ..
مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی تصاویر کی شناخت کیسے کریں؟ ماہرین نے اہم نشانیاں بتا دیں
RELATED ARTICLES



