مصر میں تیز رفتار ٹرک کے پیچھے فلمی انداز میں چوری کی واردات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر میں تیز رفتار ٹرک کے پیچھے سے 105 کلو گرام چکن چوری کرنے والے تین چور بعد میں پولیس کے ساتھ مسلح تصادم کے دوران مارے گئے ہیں جب کہ تین



