79.2 F
Pakistan
Tuesday, September 22, 2026
HomeSportsمصری فٹبالرمحمد صلاح جس عام پتھر پر بیٹھے وہ ترکیہ کا مقبول...

مصری فٹبالرمحمد صلاح جس عام پتھر پر بیٹھے وہ ترکیہ کا مقبول سیاحتی مقام بن گیا

(ویب ڈیسک) ترک کلب ٹرابزون اسپور کی نمائندگی کرنے والے معروف مصری فٹبال اسٹار محمد صلاح کی مقبولیت کا ترکیہ کے شہر طرابزون میں منفرد اور حیران کن مظاہرہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں وہ اپنے دورے کے دوران جس عام سے پتھر پر بیٹھے تھے، وہ اب سیاحوں اور فٹبال شائقین کی بھرپور توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments