مصری عالم یُسری جبر کے خواتین سے متعلق متنازع بیان پر شدید تنقید مصری عالم یُسری جبر کو خواتین سے متعلق ایک متنازع بیان پر شدید ردِعمل اور تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایک خطبے کے دوران ان کے بیان کو خواتین کے بارے میں توہین آمیز قرار دیا گیا،



