نئی دہلی (ویب ڈیسک )پاکستان کے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں کے دہشتگردی اور پاک بھارت تعلقات سے متعلق سوالات کے جواب میں کہا ہے کہ خطے کے مسائل کو الزام تراشی کے بجائے شواہد اور شفاف طریقہ کار کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے۔
مصدق ملک کے بھارتی صحافیوں کے تیکھے سوالات کے تحمل سے شاندار جوابات
RELATED ARTICLES



