لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈراما ’درِ نجات‘ کو ان دنوں غیر معمولی مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔ ڈرامے میں زریاب اور ابوبکر کی زندگی، محبت اور جذباتی تبدیلیوں پر مبنی کہانی کو پیش کیا گیا ہے جسے پاکستان کے علاوہ بھارت، نیپال، بنگلہ دیش اور مشرقِ وسطیٰ میں بھی ناظرین کی جانب سے پسند کیا جا رہا …



