پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد ۱۹۴۸ء میں بنی تھی جو برصغیر کے تیسرے بڑے سینٹر لاہور میں بنائی گئی تھی۔ گو بنگالی فلمیں ۱۹۳۱ء سے کلکتہ میں بن رہی تھیں لیکن آزادی کے بعد ڈھاکہ میں فلم بندی کا آغاز ۱۹۵۶ء سے پہلے نہ ہوسکا جب پہلی بنگالی فلم کی مکھ ومکھش بنی تھی
مشرقی پاکستان کی آخری اردو فلم
RELATED ARTICLES



