اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ کے تیزی سے بدلتے ہوئے منظرنامے اور جیو پولیٹیکل چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر نے ایک منظم اور مستقل ‘چار فریقی ڈھانچے’ کی جانب بڑی پیش رفت کی ہے۔