67.4 F
Pakistan
Tuesday, October 13, 2026
HomePoliticsمشترکہ دفاعی معاہدے پر پیشرفت جاری ،ترکیہ سعودی عرب کیساتھ کھڑا ہے...

مشترکہ دفاعی معاہدے پر پیشرفت جاری ،ترکیہ سعودی عرب کیساتھ کھڑا ہے : طیب اردوان

( 24 نیوز)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ریاض پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے اور خطے میں امن کے لیے سفارت کاری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے دفاعی تعاون کو ادارہ جاتی شکل دینے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments