اوٹاوا: کینیڈا کے شہر مسی ساگا کے سیلیبریشن اسکوائر میں 12 اور 13 جون کو منعقد ہونے والا رنگا رنگ فیسٹیول حاضری کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ گیا، اور دو روز کے دوران مجموعی طور پر 80 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔
مسی ساگا فیسٹیول میں علی ظفر کا یادگار شو
RELATED ARTICLES



