اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیالکوٹ میں مہندی کی تقریب کے دوران مچنے والی بھگدڑ کے معاملے میں اہم قانونی پیشرفت سامنے آئی ہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت 10 نومبر تک منظور کرتے ہوئے متعلقہ پولیس کو انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ صحافی فیصل عباس کھر کی خبر کے مطابق …



