بر طانیہ: دنیا بھر میں مشہور مزاحیہ کردار ’مسٹر بین‘ سے شہرت حاصل کرنے والے برطانوی اداکار روون ایٹکنسن تقریباً 40 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ لندن کے ویسٹ اینڈ سٹیج پر پرفارم کرنے کے لیے تیار ہیں۔
’مسٹر بین‘ کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری، روون ایٹکنسن کی سٹیج پر واپسی
RELATED ARTICLES



