مسلم لیگ (ن) کے بزرگ رہنما اور سابق ایم پی اے رانا محمد اقبال خان(Rana Muhammad Iqbal Khan) انتقال کر گئے۔ مرحوم بلدیات پنجاب کی کمیٹی کے چیئرمین بھی رہ چکے تھے اور سیاسی و سماجی حلقوں میں ایک فعال شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے۔ امریکا میں غیرملکی ملازمین کی کم از کم



