لاہور(قدرت روزنامہ)سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پنجاب میں نئے صوبے بنانے پر رضامند ہوچکی ہے، نئے صوبوں کی قانون سازی میں بھرپور تائید و تعاون کیلئے تیار ہے، شرط ی ہے کہ نئے صوبے 2029ء کے انتخابات کے بعد وجود میں لائے جائیں گے، اب یہ …



