مظفرآباد: آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے امیدوار سید افتخار گیلانی 30 ووٹ لے کر وزیراعظم منتخب ہوگئے، جبکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار مختار احمد خان کو 14 ووٹ ملے۔
مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا،افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب
RELATED ARTICLES



