کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والی خاتون لوک گلوکارہ مائی صوبھائی جاں بحق ہوگئیں۔
مسلح افراد کی فائرنگ ، بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والی لوک گلوکارہ مائی صوبھائی جاں بحق
RELATED ARTICLES



