کرکٹ انگریزوں کا کھیل تھا۔ انیسویں ویں صدی کی آخری دہائی میں ہندوستان میں متعارف ہوا۔ ابتدا میں بمبئی، موجودہ ممبئی میں وہاں کے ایک گورنر لارڈ پاک کی سرپرستی اور پارسیوں کی دل چسپی کی وجہ سے کرکٹ کو شہرت ملی۔ پھر مہاراجہ پٹیالہ کی سرپرستی میں پٹیالہ اور علی گڑھ کالج اور یو



