وطن عزیز میں مہنگائی اب محض ایک معاشی اصطلاح نہیں رہی بلکہ اب یہ ہر گھر کی دہلیز پر رکھی وہ خاموش اذیت ہے جو روزمرہ زندگی کا حصہ بنتی جا رہی ہے اور اس کے بوجھ تلے کئی زندگیوں کے چراغ گل ہو رہے ہیں۔
مستحکم معیشت کی باز گشت اور مہنگائی کا عفریت
RELATED ARTICLES



