نیویارک: امریکا میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ دریا میں گر کر تباہ ہوگیا، سی پلین میں 10 افراد سوار تھے، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حادثے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آگئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیویارک کے علاقے ایسٹ ریور میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ سی پلین



