لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)شرکہ مسارات المشاعر کے سی ای او محمد افضل چودھری سعودی وزارت حج و عمرہ کے زیر اہتمام جدہ میں ہونے والی 4روزہ سالانہ بین الاقوامی حج کانفرنس اور عالمی نمائش میں دنیا بھر کے 150سے زائد ممالک سے ریکارڈ افراد کی شرکت اورسٹال وزٹ کرنے والوں کا نیا ریکارڈ بننے پر سعودی وزارت حج کی ٹیم کو مبارکباد دی اور شاندار اور منظم ترین انتظامات. .. ۔



