مری پولیس نے سیاحوں کے لیے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا مری پولیس نے موسمِ گرما، مون سون کی بارشوں، دھند اور سیاحوں کے غیر معمولی رش کے پیشِ نظر سیاحوں کے لیے خصوصی سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ ضلعی پولیس افسر (ڈی پی او) مری ڈاکٹر رضا تنویر نے سیاحوں سے
مری پولیس نے سیاحوں کے لیے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔
RELATED ARTICLES



