لاہور(قدرت روزنامہ)سربراہ عوام راج تحریک اقرارالحسن کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے پاس تو اتنے پیسے ہی نہیں، پھر جہاز کے 2 کروڑ 71 لاکھ کہاں سے ادا کیے؟ اب سوال یہ ہے کہ پیمنٹ کس نے کی اور کونسے فوائد لئے؟ مریم نواز کو جواب دینا پڑےگا، سرکاری چیز کو ذاتی استعمال میں. ..



