لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کا اہم اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں جاری بڑے طبی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا، نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ اور جناح انسٹی ٹیوٹ آف The post مریم نواز کی زیر صدارت ہیلتھ کیئر اجلاس، اہم منصوبوں کی منظوری appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



