وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب ہیلتھ کنیکٹ پروگرام شروع کر دیا ہے۔ بہترین غیر ملکی سپیشلسٹ ڈاکٹر پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں مفت علاج کریں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب ہیلتھ کنیکٹ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ پنجاب ہیلتھ کنیکٹ پروگرام کے تحت پاکستانی نژاد اور غیر ملکی ڈاکٹرز



