لاہور (نیوز ڈیسک) مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب حکومت نے راشن کارڈ پروگرام میں مزید 50 ہزار افراد کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس میں صوبے بھر میں گداگروں کے ڈیٹا اور میپنگ کے اصولی فیصلے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ بریفنگ کے مطابق راشن کارڈ، ہمت کارڈ اور مینارٹی



