(اویس کیانی) سویٹزر لینڈ کی ماحولیات کے تحفظ سے متعلق بین الاقوامی تنظیم نے وزیراعلی مریم نوازشریف کی ماحولیاتی بہتری سے متعلق خدمات اور ٹیکنالوجی پر مبنی گورننس کے فروغ کے اقدامات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں ہانگ کانگ میں این ایس ٹی ایوارڈ گالا اینڈ سمٹ 2026 میں شرکت اور خطاب کرنے دعوت دی ہے۔



