پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے بیٹے اورنگزیب احمد نے پاکستان ایم ایم اے کنٹینڈر سیریز میں کامیابی حاصل کرلی۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کے بیٹے اورنگزیب احمد نے پاکستان ایم ایم اے کنٹینڈر سیریز کے 52 کلو گرام کیٹیگری کے مقابلے میں حریف فیضان کو ناک آؤٹ شکست دے کر



