لندن: ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مینریلز تھیراپیوٹکس کی تیار کردہ تجرباتی دوا “لورونڈروسٹیٹ” دائمی گردوں کی بیماری میں مبتلا افراد کے بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ یہ نتائج یورپ میں منعقد ہونے والی ایک بڑی The post مریضوں کی لاٹری نکل آئی! جادوئی دوا کے حیرت انگیز نتائج appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



